23.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںپی ایس ڈی پی،سرمایہ کاری بورڈ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 807 ملین...

پی ایس ڈی پی،سرمایہ کاری بورڈ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 807 ملین روپے سے زائد کے فنڈز مختص

- Advertisement -

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):حکومت نے نئے مالی سال 23-2022 کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں سرمایہ کاری بورڈ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 807.5 ملین روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

جمعہ کو پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری پی ایس ڈی پی کے اعدادوشمار کے مطابق جاری سکیم میں سی پیک کے تحت پراجیکٹ مینجمنٹ آف انڈسٹریل کوآپریشن کیلئے 107.5 ملین روپے اور نئی سکیموں میں اسلام آباد ماڈل سپیشل اکنامک زون کیلئے 500 ملین اور سیکٹر میپنگ اینڈ ریگولیٹری ٹرانسفورمیشن کیلئے 200 ملین روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=311668

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں