پی ایس ڈی پی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی

88
upper house
upper house

اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں بجلی ڈویژن کی جانب سے تجویز کر دہ پی ایس ڈی پی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے بجلی کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز نے2012 کے قاعدہ 166 کے ذیلی قاعدہ (7) کی رو سے مالی سال 26-2025 کے لئےبجلی ڈویژن کی جانب سے تجویزکردہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔