پی ایس ڈی پی کے تحت سیفران کے ایک نئے منصوبے کے لئے 964.223 ملین روپے مختص

82
PSDP

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال کے لئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ریاستی و سرحدی امور ڈویژن (سیفران)کے ایک نئے منصوبے کے لئے 964.223 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

جمعہ کوجاری پی ایس ڈی پی 24 ۔ 2023 کے مطابق افغان پناہ گزینوں کے ادارے کی بہتری کے لئے پی ایس ڈی پی میں 964.223 ملین روپے مختص کئے ہیں۔