28.1 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںپی ایس ڈی پی کے تحت وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے...

پی ایس ڈی پی کے تحت وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کےلئے 1676.074ملین روپے مختص

- Advertisement -

اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کےلئے آئندہ مالی سال 26-2025کے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 1676.074ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ منگل کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق وزارت قومی ورثہ وثقافت کےپہلے سے جاری 4 مختلف ترقیاتی منصوبوں کےلئے 352.074ملین روپے جبکہ چارنئے منصوبوں کےلئے 1324ملین روپے رکھے گئے ہیں۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے 8مختلف ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر1676.074ملین روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں