پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,485 کی سطح پر بند

کراچی ۔ 29 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,485 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.103بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد11,714رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت2.654بلین روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت1.790بلین روپے, ڈبلیو ٹی ائٓی خام تیل کے …

کراچی ۔ 29 مئی (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,485 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.103بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد11,714رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت2.654بلین روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت1.790بلین روپے, ڈبلیو ٹی ائٓی خام تیل کے سودوں کی مالیت483.607ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 296.135 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 217.950ملین روپے, ایس پی 500کے سودوں کی مالیت188.671 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 166.950ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت111.380 ملین روپے,ڈی جے کے سودوں کی مالیت 100.327 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 53.363 ملین روپے اور این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت40.410ملین روپے رہی۔