38.8 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومقومی خبریںپی ایچ اے کے منصوبوں میں تاخیر کی وجہ عدالتی حکم امتناعی...

پی ایچ اے کے منصوبوں میں تاخیر کی وجہ عدالتی حکم امتناعی اور نیب کی تحقیقات ہیں،وفاقی وزیر ہائوسنگ ریاض پیرزادہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر ہائوسنگ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ پی ایچ اے اتھارٹی کے منصوبوں میں تاخیر کی وجہ عدالتی حکم امتناعی اور نیب کی تحقیقات ہیں، سیکٹر آئی۔ 12 اس سال کے آخر تک الاٹیز کو دے دیں گے۔

شہلا رضا کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائمنٹ ہائوسنگ اتھارٹی نے 1999 سے اب 26 سال میں 6 ہزار362 یونٹس تعمیر کئے ہیں،کچھ نئے منصوبوں پر کام ہورہا ہے۔ان منصوبوں میں تاخیر کی وجہ عدالتوں سے حکم امتناعی اور نیب کی تفتیش ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئی 12 میں پی ایچ اے فلیٹس کی بجلی اور سڑکیں سی ڈی اے نے بنا کر دینی ہیں۔دسمبر کے اختتام تک ان فلیٹس کا قبضہ دے دیں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597734

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں