پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی سرفراز احمد اور شانواز دہانی سے ملاقات

139
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد

لاہور۔27اکتوبر (اے پی پی):پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے لاہور میں پاکستان کرکٹ ہیڈ کوارٹر میں سرفراز احمد اور شانواز دہانی سے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 2023ء جیتنے پر کراچی وائٹس کو مبارکباد دی اور ان کے کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ خوبیوں کو سراہتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کی کارکردگی کو بھی سراہا۔