پی سی بی نے موجودہ سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی

102
Pakistan Cricket Board
Pakistan Cricket Board

کراچی۔ 24 مارچ (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اتوار کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا، نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کےلیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے سامنے ہوں گے۔