33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومکھیل کی خبریںپی ٹی ایف عیدالفطر کے بعد ایشین ٹینس فیڈریشن جنرل کونسل اجلاس...

پی ٹی ایف عیدالفطر کے بعد ایشین ٹینس فیڈریشن جنرل کونسل اجلاس کی تیاریاں شروع کرے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20 جون(اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن عےد الفطر کے بعد اےشےن ٹےنس فےڈرےشن جنرل کونسل اجلاس کےلئے تےارےاں شروع کرےگی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سےکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق اےشےن ٹےنس فےڈرےشن کےلئے کمےٹےاں تشکےل دےدی ہیں اور وہ اجلاس کےلئے تےارےاں عےد الفطر کے بعد شروع کرےگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مےں پہلی مرتبہ رواں سال نومبر مےں اےشےن ٹےنس فےڈرےشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس مےں اےشےن ٹےنس فےڈرےشن سے منسلک43 ممالک شرکت کرےں گے۔ پاکستان مےں اس اجلاس کی مےزبانی گزشتہ سال نومبر مےں سری لنکا مےں ہونے والے اےشےن ٹےنس فےڈرےشن کے اجلاس مےں دی تھی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9311

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں