- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے کارپوریٹ سوشل رسپانسبیلٹی (سی ایس آر) کے تحت مفت طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے 21.7 ملین روپے کا عطیہ دیا ہے ۔ پی پی ایل کے مینجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او سید وامق بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمپنی اپنی سماجی وکاروباری ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے سماجی فلاح و بہبود کے مختلف کاموں میں معاونت فراہم کررہی ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33452
- Advertisement -