اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے پی پی297 راجن پور سے خضر حسین مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اتوار کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 297 راجن پور سے آزاد امیدوار خضر حسین مزاری کامیاب قرارپائے۔