پی یو شعبہ امتحانات کا مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

104
پی یو شعبہ امتحانات کا مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور۔26فروری (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

ترجمان کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسپلیمنٹری 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔نتائج کی تفصیلات www.pu.edu.pkپر دستیاب ہیں۔