26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںچئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ...

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے لاہور میں ملاقات کی۔ہفتہ کو سینیٹ سیکريٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔چیئرمین سینیٹ نے شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔چیئرمین سینیٹ نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر کامیاب جلسے پر شہباز شریف کو مبارک بھی دی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=406220

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں