25.3 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںچارسدہ روڈ پر ٹرک پل سے نیچے گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

چارسدہ روڈ پر ٹرک پل سے نیچے گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

- Advertisement -

پشاور۔ 26 اگست (اے پی پی):چارسدہ روڈ پر ٹرک پل سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک پل سے نیچے گر گیا جس کی وجہ سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونےوالے ڈرائیور سید رحمان عمر تقریباً 40 سال کا تعلق افعانستان سے ہے جبکہ اس واقعہ میں کوہاٹ کا رہائشی شاہ زیب زخمی ہوا۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کو پانی سے باہر نکالا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=382924

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں