- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) چاول برآمدکرنے والے چار بڑے ملکوں کی مجموعی پیداور میں 30فیصد کمی متوقع ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (ریپ) کے سابق چیئرمین جاوید علی غوری کے مطابق گزشتہ 6سال کے دوران چاول کی عالمی پیداوار میں کمی ہوئی ہے اور رواں سال بھی کمی متوقع ہے جس کی وجہ خشک سالی اور عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔انھوں نے کہا کہ دنیا بھر میں چاول پیدا کرنے والے چار بڑے ممالک مجموعی عالمی پیداوار کا تقریباً60فیصد پیدا کررہے ہیں جن میں بھارت ، تھائی لینڈ، ویتنام، اور پاکستان شامل ہیں۔ ا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4092
- Advertisement -