اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں، شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ (ن) لیگی رہنماو¿ں کو مشورہ ہے کہ قانون کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر …
چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں، شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ (ن) لیگی رہنماو¿ں کو مشورہ ہے کہ قانون کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر شریک جرم نہ بنیں۔







