چلی میں زلزلے کے تیز جھٹکے

55
Earthquake
Earthquake

سنتیاگو۔ 20 جنوری(اے پی پی) جنوبی امریکی ملک چلی کے ساحل کے نزدیک اتوار کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈکی گئی۔بندرگاہوں کے شہر کوکنبو سے 15 کلومیٹر دور مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 32 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔