23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچلی میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

چلی میں چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

- Advertisement -

سانتیاگو۔9مئی (اے پی پی):چلی میں ایک چھوٹا ایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ہو نے سے اس پر سوار 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ شنہوا نےمیٹروپولیٹن ریجن کے صدارتی مندوب گونزالو دوران کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بتایا کہ طیارہ سانتیاگو کے مضافاتی قصبے کوراکاوی میں حادثے کا شکار ہوا ، ہم سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594658

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں