چمن میں پاک افغان سرحد پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن اور اےک الگ کومبنگ آپریشن میں 8 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی ۔ 25 اگست (اے پی پی) چمن میں پاک افغان سرحد پر جمعرات کوانٹیلی جنس پر مبنی آپریشن اور اےک الگ کومبنگ آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق آپریشنز کے دوران دھماکہ خیز مواد،راکٹس اورڈیٹونیٹرز سمیت اسلحہ و بارود کی بھاری کھیپ بھی برآمد ہوئی۔

Leave a Reply