- Advertisement -
لارڈز ۔ 11 جون(اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز دنیش چندیمل نے ٹیسٹ کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ تیز ترین یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے سری لنکن بلے باز بن گئے، چندیمل نے انگلینڈ کے خلاف جاری آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 19 رنز بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8466
- Advertisement -