چند برس میں ترقیاتی بجٹ کا حجم دفاع اور قرضوں کی ادائیگی سے زیادہ ہو جائے گا،میگا پراجیکٹس کو2017 ءکے آخر تک مکمل کرنے کے لئے کو شاں ہیں، احسن اقبال کا اے پی سی سی اجلا س سے خطاب اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت ترقیاتی بجٹ کوترجیح دے گی ، 20 کروڑ عوام …
چند برس میں ترقیاتی بجٹ کا حجم دفاع اور قرضوں کی ادائیگی سے زیادہ ہو جائے گا،میگا پراجیکٹس کو2017 ءکے آخر تک مکمل کرنے کے لئے کو شاں ہیں، احسن اقبال کا اے پی سی سی اجلا س سے خطاب

مزید خبریں
چند برس میں ترقیاتی بجٹ کا حجم دفاع اور قرضوں کی ادائیگی سے زیادہ ہو جائے گا،میگا پراجیکٹس کو2017 ءکے آخر تک مکمل کرنے کے لئے کو شاں ہیں، احسن اقبال کا اے پی سی سی اجلا س سے خطاب
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت ترقیاتی بجٹ کوترجیح دے گی ، 20 کروڑ عوام کے ملک کو نالج بیسڈ اکانومی بنانے کے لئے ترقیاتی بجٹ بڑھانا ضروری ہے ، چند برس میں ترقیاتی بجٹ کا حجم دفاع اور قرضوں کی ادائیگی سے زیادہ ہو جائے گا۔ان خےالات کا اظہار انہوںنے جمعہ کو پلاننگ کمےشن مےں اے پی سی سی کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔ وفا قی وزےر نے کہاکہ ترقیاتی بجٹ کے حجم کو بڑھانے کی ضرورت ہے ، پلاننگ کمیشن نے منصوبوں کی بہتر جانچ پڑتال سے تین سال میں 570 ارب روپے کی بچت کی ہے ،انہوںنے کہاکہ میگا پراجیکٹس کو2017 ءکے آخر تک مکمل کرنے کے لئے کو شاں ہیں ۔








