23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںچوتھی ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز (کل) ہو گا

چوتھی ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز (کل) ہو گا

- Advertisement -

دبئی ۔ 22 مئی (اے پی پی) چوتھی ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز (کل) پیر سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا جس میں پاکستان کی دو ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ پاکستان ون ٹیم عراق اور پاکستان ٹو ٹیم سعودی عرب کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں