14.9 C
Islamabad
منگل, فروری 25, 2025
ہومعلاقائی خبریںچوہدری ظہیر اکرم گورایہ اور راؤ سبطین علی خاں ایڈووکیٹ کی فرخ...

چوہدری ظہیر اکرم گورایہ اور راؤ سبطین علی خاں ایڈووکیٹ کی فرخ الیاس چیمہ ایڈووکیٹ اور عبد الرحمٰن رانجھا ایڈووکیٹ کو مبارکباد

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں۔25 فروری (اے پی پی):چوہدری ظہیر اکرم گورایہ ایڈووکیٹ سابق صدر تحصیل بار نوشہرہ ورکاں اور راؤ سبطین علی خاں ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری تحصیل بار نےفرخ الیاس چیمہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو بھاری اکثریت سے جنرل سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار اور عبد الرحمٰن رانجھا ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے نائب صدر لاہور ہائیکورٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے

اور کہا ہے کہ فرخ الیاس چیمہ ایڈووکیٹ اور عبد الرحمٰن رانجھا ایڈووکیٹ وکلا برادری کے مسائل کے حل اور عدل وانصاف کی فراہمی کےلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے اور وہ یقینا وکلا برادری کی نوجوان لیڈرشپ ہیں جو وکلا برادری کو ساتھ لیکر چلیں گے جس طرح ہمارے دوستوں ساتھیوں اور وکلا برادری نے بھاری اکثریت سے فرخ الیاس چیمہ کو جنرل سیکرٹری اور عبد الرحمٰن رانجھا کو بھاری اکثریت سے نائب صدر منتخب کیا ہے ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=565872

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں