چوہدری محمد ندیم بیگہ اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے آئندہ برس کے لئے چیئرمین مقرر

93

راولپنڈی ۔27اگست (اے پی پی):پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے چوہدری محمد ندیم بیگہ کو اسلام آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے آئندہ برس کے لئے چیئرمین مقرر کردیا ہے۔مقبول آرائیں نے کہا کہ چوہدری ندیم بیگہ کی تقرری سے وفاقی دارالحکومت میں گراس روٹ سطح پر کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا۔