چوہدری نثار علی خان نے ابتدائی رپورٹ پیش کردی

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں ملوث افراد کی نشاندہی سے متعلق ابتدائی رپورٹ بدھ کو پیش کردی گئی سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے جسمانی اعضاءکی نادرا سے تصدیق نہیں ہوسکی۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا پاکستان سے تعلق نہیں ذرائع کے مطابق مزید تحقیقات …

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کے حملے میں ملوث افراد کی نشاندہی سے متعلق ابتدائی رپورٹ بدھ کو پیش کردی گئی سرکاری ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کے جسمانی اعضاءکی نادرا سے تصدیق نہیں ہوسکی۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا پاکستان سے تعلق نہیں ذرائع کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Reply