چھٹی مردم اورخانہ شماری کے تحت ملک کے63 اضلاع میں پہلے مرحلے کے پہلے بلاک میں مردم اور خانہ شماری کا کام (کل) پیر کو مکمل ہوجائے گا

75

اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) چھٹی مردم اورخانہ شماری کے تحت ملک کے63 اضلاع میں پہلے مرحلے کے پہلے بلاک میں مردم اور خانہ شماری کا کام (کل) پیر کو مکمل ہوجائے گا۔ پہلے بلاک میں بے گھر افراد کے اعداد و شمار منگل کو جمع کئے جائیں گے۔