چیئرمین ایچ ای سی پروفیسر مختار احمد کو معروف لکھاری عمران ملک نے اپنی کتاب ’’پاکستان ارتھ کوئیک 2005‘‘ پیش کی

250
Chairman HEC
Chairman HEC

اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر مختار احمد کو معروف لکھاری عمران ملک نے پیر کو یہاں اپنی کتاب ’’پاکستان ارتھ کوئیک 2005‘‘ پیش کی۔ کتاب میں پاکستان میں اکتوبر 2005 کےزلزلے کی تباہ کاریوں، امدادی سرگرمیوں اور اس حوالے سے تاثرات بیان کئے گئے ہیں۔