راولپنڈی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق جے ایس ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں دونوں فوجی حکام کے مابین ملاقات ہوئی ہے ۔جنرل زبیر محمود حیات نے پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ مہارت ‘عزم ‘دہشت گردی کے خلاف میری ٹائم سکیورٹی کی کارکردگی …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق جے ایس ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں دونوں فوجی حکام کے مابین ملاقات ہوئی ہے ۔جنرل زبیر محمود حیات نے پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ مہارت ‘عزم ‘دہشت گردی کے خلاف میری ٹائم سکیورٹی کی کارکردگی کی تعریف کی ۔








