32.1 C
Islamabad
بدھ, مئی 21, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ...

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد

- Advertisement -

راولپنڈی۔20مئی (اے پی پی):چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ان کی اعلیٰ ترین رینک فیلڈ مارشل پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے آرمی چیف کی غیر معمولی قیادت، بے مثال عزم اور قوم کے لئے ان کی شاندار خدمات کو سراہا بالخصوص حالیہ کامیاب آپریشنز معرکہ حق اور بنیان مرصوص کی شاندار قیادت پر ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599422

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں