چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دےدیا

71

اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین زبیر گیلانی نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دےدیا۔ وزیراعظم آفس سے پیر کو جاری پریس ریلیز کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ذاتی وجوہات کی بناءپر اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں۔