27.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسعود پزشکیان کو ایران کا...

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مسعود پزشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔

اتوار کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ امید ہے کہ مسعود پزشکیان کی قیادت میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،ہم خطے کے امن اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں