چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی پشین کے بائی پاس کے قریب اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر دھماکہ کی شدید مذمت

93
چیئرمین سینیٹ کا باقاعدہ سیاسی رابطوں کا آغاز،پارلیمان ہی سیاسی مسائل کے حل کے لیے موزوں فورم ہے، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد ۔ 14ستمبر (اے پی پی) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے بلوچستان کے علاقہ پشین کے بائی پاس کے قریب اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر ہونے والے دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں لیویز کے متعدد اہلکار شہید ہو گئے۔ چیئرمین سینٹ نے شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔