چیئرمین سینٹ نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ اور کابینہ سیکرٹریٹ کو دو الگ معاملات پر کمیٹی کی رپورٹیں پیش کرنے کے لئے مزید مہلت دیدی

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ اور کابینہ سیکرٹریٹ کو دو الگ معاملات پر کمیٹی کی رپورٹیں پیش کرنے کے لئے مزید مہلت دیدی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سینیٹر سسی پلیجو کی جانب سے پیش کردہ قرارداد سے متعلق معاملے پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں مزید 30 …

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ اور کابینہ سیکرٹریٹ کو دو الگ معاملات پر کمیٹی کی رپورٹیں پیش کرنے کے لئے مزید مہلت دیدی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سینیٹر سسی پلیجو کی جانب سے پیش کردہ قرارداد سے متعلق معاملے پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں مزید 30 یوم کی مہلت طلب کی

Leave a Reply