چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے

152
Chairman Senate
Chairman Senate

اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے۔ پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر اعجاز احمد چوہدری سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔