- Advertisement -
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فوزیہ ارشد کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی
اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم فوزیہ ارشد اور ان کےاہلِخانہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586768
- Advertisement -