22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کرم میں خوارج کے...

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ضلع کرم میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ضلع کرم میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔جمعرات کو ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف ہماری سکیورٹی فورسز کا عزم پختہ ہے،خوارج پاکستان کی ترقی سے خائف ، ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں ۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ خوارج اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں