19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان کے طویل القامت شخص...

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔

ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نصیر سومرو نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا،وہ محب وطن پاکستانی تھے ،سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نےسوگوار خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت اور نصیر سومرو کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573711

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں