قومی خبریں چیئرمین سینیٹ سے اٹارنی جنرل کی ملاقات،اہم قانون سازی اور دیگر امور پرگفتگو کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 15 اپریل 2021, 11:38 صبح 64 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران اہم قانون سازی اور دیگر امور پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔