چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی ملاقات

47

پشاور۔15مارچ (اے پی پی):سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات. اسپیکر مشتاق غنی نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو چئیرمین سینیٹ الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔