قومی خبریں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اومان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت کی طرف Abdul Quddus - منگل, 20 نومبر 2018, 7:08 صبح 65 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وفد کے ہمراہ یہاں اومان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت کی۔ چیئرمین سینیٹ اور وفد کو نیزور فورٹ کا دورہ بھی کروایا گیا۔ چیئرمین سینیٹ اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔