چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا رحیم یار خان ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے رحیم خان کے علاقے میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین تیز گام ایکسپریس میں گیس سلینڈر پھٹنے سے آگے لگنے سے 56 افراد کے جاں بحق اور 34 کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے رحیم خان کے علاقے میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین تیز گام ایکسپریس میں گیس سلینڈر پھٹنے سے آگے لگنے سے 56 افراد کے جاں بحق اور 34 کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سینیٹ سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔