چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

82
چیئرمین سینیٹ کا باقاعدہ سیاسی رابطوں کا آغاز،پارلیمان ہی سیاسی مسائل کے حل کے لیے موزوں فورم ہے، محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کاا ظہار کیا۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل کی دعاءکی۔