27.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین سینیٹ نے سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے

چیئرمین سینیٹ نے سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔12جولائی (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام اباد میں زیر تربیت سینئر مینجمنٹ کورس کے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ وہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق 35 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں مختلف گروپس کے افسران زیر تربیت تھے۔وزارت خارجہ، کسٹمز ، سیکرٹریٹ گروپ اور مختلف دوسرے شعبوں کے 48 افسران زیر تربیت تھے۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں