17.7 C
Islamabad
پیر, مارچ 31, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیچیئرمین سینیٹ وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر...

چیئرمین سینیٹ وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو گئے

پیرکو سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ سعودی ائیر لائنز سے سعودی عرب روانہ ہوئے، انہیں اس دورے کی دعوت سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین نے دی ہے ۔

- Advertisement -

سید یوسف رضا گیلانی کے دورے کا مقصد دو طرفہ روابط اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے ۔چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں وفد سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ، گورنر مدینہ ، گورنر ریاض اور دیگر اعلیٰ سطح ملاقاتیں کریگا جبکہ وفد عمرے کی سعادت بھی حاصل کرے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=528590

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں