چیئرمین سینیٹ کا تین پینل آف دی چیئرز کے ناموں کا اعلان

128
Syed Yusuf Raza Gilani
Syed Yusuf Raza Gilani

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے تین پینل آف دی چیئرز کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔

بد ھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے آ غاز پر چیئرمین سینیٹ نے پینل آف دی چیئرز کے ناموں کا اعلان کیا۔ان ناموں میں سینیٹر عرفان الحق صدیقی، سینیٹر سلیم ایچ مانڈوی والا اور سینیٹر منظور احمد کاکڑ شامل ہیں۔