اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ہیلمٹ نے منگل کو ملاقات کی اور پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور آپریشنز کو توسیع دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سمنز ہیومن سکلز ڈویلپمنٹ کی کارکردگی بڑھانے میں تعاون کی فراہمی کے حوالہ بات چیت ہوئی، اس سے خصوصی اقتصادی زونز میں روزگار کے …
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ہیلمٹ کی ملاقات ،پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور آپریشنز کو توسیع دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ہیلمٹ نے منگل کو ملاقات کی اور پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور آپریشنز کو توسیع دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سمنز ہیومن سکلز ڈویلپمنٹ کی کارکردگی بڑھانے میں تعاون کی فراہمی کے حوالہ بات چیت ہوئی، اس سے خصوصی اقتصادی زونز میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ میں اضافہ ہو گا۔








