39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کا ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس...

چیئرمین قومی احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کا ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے خطاب

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے کے الزام میں سابق ارکان قومی اسمبلی مدثر قیوم نہرا، اظہر قیوم نہرا اور دیگر کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال، سرکاری فنڈز میں خورد برد، اختیارات سے تجاوز پر سابق رکن صوبائی اسمبلی ملتان جاوید احمد صدیقی کے خلاف انکوائری، سرکاری گندم کے تھیلوں میں مبینہ خورد برد پر سابق صوبائی وزیر خوراک بلوچستان اسفند یار کاکڑ، اور دیگر کے خلاف بدعنوانی ریفرنس دائر کرنے، آر پی پی کیس میں میسرز جی ای انرجی شرقپورکو ٹھیکے دینے میں اختیارات سے تجاوز پر انویسٹی گیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1435

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں