چیئرمین نادرا سے ڈی جی ایف آئی اے کی ملاقات

193
nadra 1

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر سے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے ملاقات کی ہے ۔

ایف آئی اے کی جانب سب ایکس پر کئےگئے ایک ٹویٹ کےمطابق یہ ملاقات نادراہیڈ کواٹر اسلام میں ہوئی اور اس موقع پر تزویراتی اشتراک کار اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے اختتام پر چیئرمین نادرا نے ڈی جی ایف آئی اے کو شیلڈ بھی پیش کی ۔