18.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومضلعی خبریںچیئرمین نیشنل کمیشن اقلیتی امور کی وزیراعلی عثمان بزدار سے ملاقات

چیئرمین نیشنل کمیشن اقلیتی امور کی وزیراعلی عثمان بزدار سے ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔17جنوری (اے پی پی):چیئرمین نیشنل کمیشن برائے اقلیتی امور چیلا رام کویلانی نے وزیراعلی عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے اقلیتی برادریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے کیے گئے ا قدامات کوسراہااورکہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے اقلیتی برادریوں کی فلاح وبہبوداوران کے حقوق کے تحفظ کیلئے بے مثال اقدامات کیے ہیں جس کی مثال نہیں ملتی،پنجاب حکومت نے جتنا کام اقلیتی برادریوں کی فلاح وبہبود کیلئے کیا ہے وہ قابل تحسین اوراس کا کریڈٹ عثمان بزدار کو جاتا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=291091

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں