28.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب...

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔16مئی (اے پی پی):چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے ملک بھر میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے مستقبل کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ ہمارا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کا روشن اور مزید جامع مستقبل تعمیر کرنا ہے۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598040

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں